اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے ہاتھوں دو تھائی رہنماء کی ہلاکت کی تصدیق کردی
جمعرات کو اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ سات اکتوبر کے حملے کے دوران دو تھائی یرغمالیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے، جن کے بارے میں پہلے خیال کیا جاتا تھا کہ وہ زندہ ہیں اور غزہ میں قید...