عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ غزہ میں پانچ سال سے کم عمر کے 8 ہزار سے زائد بچوں کو شدید غذائی قلت کا علاج کیا جا رہا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ میں پانچ سال سے کم عمر کے 8 ہزار سے زائد بچوں کو شدید غذائی قلت کا علاج کیا جا چکا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈھانو...