ابشر پلیٹ فارم کے ذریعے آسانی سے مڈا بینک کارڈز پر مالی فراڈ کی اطلاع دیں
سعودی عرب میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پبلک سیکیورٹی نے وزارت داخلہ کے الیکٹرانک پلیٹ فارم "ابشر" کے ذریعے "مڈ" بینک کارڈز پر مالی فراڈ کی اطلاع دینے کے لئے ایک نئی سروس شروع کی ہے۔ ...