شہزادہ فیصل نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد پر ایران سے تعزیت کا اظہار کیا
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پیر کے روز ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کانی کو فون کیا اور ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی ، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ ، ا...